ماحولیات فیشن کی ماحولیاتی قیمت ہم سب کی موت ہو سکتی ہے جینز کی ایک پتلون بننے میں ساڑھے سات ہزار لیٹر پانی کا استعمال ہوتا ہے۔ اقوام متحدہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق فیشن دنیا میں دوسری بڑی آلودگی پھیلانے والی صنعت ہے۔