پاکستان قندیل بلوچ کیس کا فیصلہ: مقدمے میں کمزوری کیا رہ گئی تھی؟ عدالت نے اپنے فیصلے میں متعدد مقامات پر پراسیکیوشن کی جانب سے تفتیش اور کیس کی تیاری کے حوالے سے خامیوں کی نشاندہی کی ہے۔