میری کہانی ’نماز روزے کی پابندی اس کے باپ نے نہ کی تو وہ کیا کرے گا‘ پرویز مشرف تک پہنچنے کے لیے میں ایک محترمہ تک پہنچا۔ انہیں غایت بتائی تو انہوں نے ’مجھے مروا نہ دینا‘ کہتے ہوئے فون سید مشرف الدین کو تھما دیا۔ بی بی سی کی یاداشتوں کی ایک اور کڑی‘