پاکستان درہ آدم خیل: ’ہم نے اسلحے کے اوپر کتابیں سجا دیں‘ عسکریت پسندی اور منشیات مافیا کے چنگل میں پھنسے ضلع درہ آدم خیل میں واقع ایک لائبریری یہاں کے بہت سے اسلحہ ڈیلروں کے لیے پرسکون ماحول میں بیٹھ کر علم کی پیاس بجھانے کا ذریعہ بن رہی ہے۔