کرکٹ کیا سری لنکن ٹیم واقعی ’تیسرے درجے کی ٹیم‘ ہے؟ کسی بھی ٹیم کو تیسرے درجے کی ٹیم کا خطاب دینے سے بہتر ہے کہ پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر اپنی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیں۔