وادی گولین میں گلیشیئرز کے پھٹنے سے آنے والے سیلاب کئی مرتبہ تباہی مچا چکے ہیں، جن میں انسانی جانوں کے زیاں کے علاوہ دوسرے نقصانات بھی ہوئے۔
پاک افغان سرحد شاہ سلیم کے قریب تجارتی راستہ درہ پاس کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری، درہ پاس کھلنے سے علاقے کی قسمت بدل جائے گی۔