ماحولیات ملالہ کا ریکارڈ بچ گیا: نوبیل انعام گریٹا کو نہ مل سکا اگر گریٹا نوبیل انعام جیت جاتیں تو وہ یہ قابل قدر انعام جیتنے والی سب سے کم عمر فرد ہوتیں۔ ان سے قبل نیلسن منڈیلا اور باراک اوبامہ بھی یہ انعام حاصل کر چکے ہیں۔