تصویر کہانی کچھ عشق کیا، کچھ کام کیا فلموں کے سخت شیڈول اور وقت کی کمی کی وجہ سے عین ممکن ہے کہ اداکار اپنے کسی ساتھی اداکار کے ساتھ ہی محبت کر بیٹھیں۔