امریکہ امریکہ کا قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر کا کہنا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔