معیشت پاکستان ریلویز تکنیکی اعتبار سے خسارے میں نہیں: چیئرمین چین میں تیار ہونے والی 46 بوگیاں 15 دسمبر تک پاکستان پہنچ جائیں گی۔ وطن آنے پر ان کو ریلویز کے نظام میں شامل کر دیا جائے گا۔