کرکٹ کیا گنگولی کی صدارت ختم کرانے میں بی جے پی کا ہاتھ ہے؟ سارو گنگولی بحیثیت کرکٹر تو ایک کامیاب کیریئر گزار چکے ہیں اور بادشاہوں کی طرح رخصت ہوئے تھے لیکن انڈین کرکٹ بورڈ کی صدارت ان کے لیے کوئی اچھا اختتام نہ دے سکی۔