سوشل ’جنرل منظور پشتین‘: پی ٹی ایم سربراہ کو گارڈ آف آنرز پر تبصرے پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کو وزیرستان کے ایک نجی سکول کی جانب سے گارڈ آف آنرز دیئے جانے پر سوشل میڈیا پر مختلف آرا سامنے آرہی ہیں۔