دنیا کالعدم پی کے کے کا 40 سال بعد ترکی سے جنگ بندی کا اعلان یہ کالعدم تنظیم 40 سال سے زائد عرصے تک ترک ریاست کے خلاف بر سر پیکار رہی ہے۔
دنیا کرد کون ہیں اور ہر کوئی ان کے خلاف کیوں ہے؟ نصف درجن ملکوں میں بکھرے ہوئے کرد صدیوں سے اپنی خودمختاری کی جنگ لڑ رہے ہیں جس کا کوئی خاتمہ نظر نہیں آتا۔