کرکٹ آسٹریلیا نے ویبسٹر کو انڈیا کے خلاف اگلے ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں شامل کرلیا ویبسٹر گذشتہ 18 ماہ سے ڈومیسٹک شیفیلڈ شیلڈ میں تسمانیہ کی جانب سے شاندار فارم میں ہیں۔