کرکٹ ویراٹ کوہلی ٹیسٹ کپتانی سے بھی مستعفی: ’آپ کی سپورٹ کا شکریہ‘ ویراٹ کوہلی نے ٹیسٹ کے ساتھ 50 اوورز اور ٹی ٹوئنٹی کی بھی کامیاب قیادت کی۔ انہوں نے 213 میچوں میں کپتانی کی جن میں سے 135 کامیابیاں مقدر بن گئیں۔ لیکن بدقسمتی سے وہ کوئی آئی سی سی ایونٹ نہیں جیت سکے۔