نئی نسل ’مجھے تین بار بیچا گیا‘: مراکش حادثے سے بچنے والے گوجرانوالہ کے عامر عامر علی کا کہنا تھا کہ موریطانیہ میں وہ مختلف انسانی سمگلروں کے ہاتھوں بکتے رہے اور تقریباً ساڑھے چار ماہ کا عرصہ مختلف سیف ہاؤسز میں گزارا۔