امریکہ ’پراسرار ڈاک‘: نیویارک کی خاتون کو 1960 میں لکھے خط موصول ایک ڈاک پر 30 اگست 1960 کی مہر لگی ہوئی ہے۔ یہ ڈاک ان کی والدہ نے اپنے ہنی مون کے دوران بھیجی تھی، جو اب فوت ہو چکی ہیں۔