\

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ

کرکٹ

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: کس کا کون فیورٹ؟

رمیز راجہ کہتے ہیں کہ عماد وسیم  کی کپتانی میں ناردرن کی  ٹیم  کو شکست دینا آسان نہیں ہو گا جبکہ یونس خان کہتے ہیں کہ انہیں یقین ہے کہ یاسر شاہ اور بسم اللہ خان کی موجودگی میں بلوچستان کی ٹیم اچھا پرفارم کرے گی۔