تصویر کہانی کراچی بینالے: حیاتیات پر آگاہی کا وسیع کینوس 26 اکتوبر سے 12 نومبر تک جاری رہنے والے اس بینالے میں 16 ممالک سے آئے ہوئے آرٹسٹ ماحولیاتی بگاڑ، حیاتیات اور دیگر موضوعات پر اپنے فن پارے پیش کریں گے۔