زاویہ آصف محمود پلاٹوں کا مال غنیمت یہ کیسی ستم ظریفی ہے کہ ریاست پلاٹ بھی انہی کو دیتی ہے جنہیں تنخواہوں، مراعات اور پینشن کے نام پر بھی ساری عمر نوازا جاتا ہے۔