ایشیا بھارتی اہلکاروں کی ہلاکت کا الزام: یٰسین ملک پر فرد جرم عائد جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یٰسین ملک اور دیگر چھ افراد پر 1990 میں مبینہ طور پر بھارتی فضائیہ کے چار اہلکاروں کو ہلاک کرنے کا الزام ہے۔