زاویہ نعیمہ احمد مہجور آزاد ہندوستان کا سیکولرازم کانگریس نے بھی در پردہ قوم پرستی کی بنیاد ڈالی تھی جس کو بی جے پی نے سیراب کیا جو اب اس منزل پر پہنچ گئی ہے کہ شاید ہی اسے ہندو راشٹر بنانے پر کوئی سیکولر یا اعتدال پسند پارٹی اعتراض کرسکتی ہے۔