ٹرمپ چاہتے ہیں کہ کیری لیک جو ایریزونا کی گورنر اور امریکی سینیٹ کے لیے رپبلکن امیدوار کے طور پر ناکام رہیں اور جنہوں نے میڈیا کا ’بدترین ڈراؤنا خواب‘ بننے کا وعدہ کیا، وائس آف امریکہ کی سربراہی کریں۔
کیلیفورنیا میں ڈیلٹا ایئر لائنز کے ایک طیارے کو اڑنے کے تھوڑی دیر بعد ہی ہنگامی لینڈنگ کرنی پڑی، طیارے کا وزن کم کرنے کے لیے ٹینکی سے فالتو ایندھن زمین پر گرا دیا۔