لائیو اپ ڈیٹس
سیاست
محکمہ داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے سینٹرل جیل اڈیالہ کے حوالے سے تھریٹ الرٹ سے آگاہ کیا ہے۔