سوشل سعودی عرب میں پہلے ویلنٹائن ڈے پر رونالڈو کا گرل فرینڈ کو پیغام رونالڈو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے میسج میں لکھا کہ ’ویلنٹائن ڈے مبارک میری جان۔ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں تم ہو۔‘