بلاگ ایک باپ جو بیٹی کو سالگرہ پہ خط لکھتے ہوئے پریشان ہے یار ایک چیز تو پکی ہے آئلہ، جو کچھ میں اپنے آس پاس دیکھ رہا ہوں، میں پریشان ہوں۔ میں شرمندہ نہیں ہوں کیونکہ یہ سب میں نہیں کر رہا، نہ ہی میں ایسے بے لگام انسانوں کی دوستی یا تربیت کا دعویدار ہوں، لیکن میں پریشان ہوں۔