\

دماغ کی سرجری

لانگ ریڈ ٹیکنالوجی

ایلون مسک کی برین چپ نے مفلوج نوجوان کی زندگی کیسے بدلی؟

ایلون مسک کی نیورالنک کمپنی کی چپ امپلانٹ کے چند دنوں کے اندر مفلوج امریکی نوجوان صرف اپنے خیالات کا استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹر سکرین پر کرسر کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ پانچ ماہ بعد وہ دیگر کامیابیوں کی کہانی دنیا کو سنانے کے لیے تیار ہیں۔