پاکستان کراچی کو صوبہ بنانے کے مطالبے پر سندھی قوم پرست سراپا احتجاج اتوار کو سندھ گورنر ہاؤس کے سامنے عوامی ریلی نکالی جائے گی جس میں وفاق کو خبردار کیا جائے گا کہ وہ ایسے منصوبے کا تصور کرنا چھوڑ دے، چیئرمین سندھ ترقی پسند پارٹی ڈاکٹر قادر مگسی۔