فن ضیا محی الدین: جنہوں نے صدا کاری کو فنکاری بنا دیا اس سے پہلے کبھی دیکھنے میں نہیں آیا تھا کہ ایک شخص سٹیج پر کھڑا ہوا پرانی کتابوں میں پڑھے چلا جا رہا ہے اور اسے سننے کے لیے ہزاروں کا مجمع دم بخود بیٹھا ہوا ہے۔