پاکستان ’سونے کے قلمدان رکھ کر ہاتھ کاٹ دیے‘: کے پی کے بلدیاتی نمائندے خیبرپختونخوا میں گذشتہ برس ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں 25 ہزار نمائندے منتخب ہوئے، لیکن ابھی تک نہ تو انہیں انتظامی اور نہ ہی مالی اختیارات دیے گئے ہیں۔