زاویہ سید طلعت حسین اس طرح تو ہوتا ہے چوہدریوں کے کاموں میں چوہدریوں کے ساتھ وہی کچھ ہوا جو خیبرپختونخوا میں جماعت اسلامی نے اپنے ساتھ کیا۔ صنم بھی بھاگ گیا اور وقار بھی۔