ٹیکنالوجی وٹس ایپ کے مقابلے میں پاکستانی ٹیلو ٹاک کتنی بہتر؟ ٹیلو ٹاک کا دعویٰ ہے کہ یہ صرف میسیجنگ ایپ نہیں بلکہ صارفین اس میں کئی دوسری سرگرمیاں بھی انجام دے سکتے ہیں۔