کرکٹ تیز ترین بولر بننے کے خواہش مند کرک کے 19 سالہ عاکف جاوید اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے قومی سکواڈ میں شامل عاکف جاوید نے شعیب اختر کی تیز رفتار بولنگ دیکھ کر کرکٹ کا آغاز کیا۔