ویڈیو گلاسگو: گردوارے میں کرتار پور کی باتیں اور ’اللہ ہو‘ کی کڑھائی کرتار پور راہ داری کھلنے کے بعد گلاسگو کے گردوارے میں مقامی سکھوں کی خوشیاں ہزار گنا بڑھ گئی ہیں۔