پاکستان علامہ خادم رضوی: دوبارہ زندہ ہونےکی افواہیں کیسےاڑیں؟ میاں عابد کے مطابق مولانا خادم رضوی کی میت شیخ زید ہسپتال سے روانہ ہوئی تو انہیں دوبارہ مزید تسلی کے لیے اقبال ٹاؤن فاروق ہسپتال میں بھی چیک کرایا گیا، انہوں نے بھی فوت ہونے کی تصدیق کی تو پھر میت کو مرکز لایاگیا۔