ماحولیات سوشل میڈیا پر ’کارونجھر بچاؤ‘ ٹرینڈ کیوں چل رہا ہے؟ کارونجھر پر شجرکاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے سندھ حکومت کو تین مہینوں میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ سندھ حکومت نے ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چلینج کر دیا جس کی پہلی شنوائی آج 13 دسمبر کو ہے۔