کرکٹ سٹین کی پی ایس ایل 2020 میں شرکت کا امکان سٹین اور ہاشم آملا کے علاوہ انگلینڈ کے معین علی، جیسن رائے اور عادل رشید سمیت 28 غیرملکی کرکٹرز نے پی ایس ایل 2020 کی رجسٹریشن کرلی ہے۔