ماحولیات انڈیا: دو گھنٹوں میں ’61 ہزار‘ مرتبہ آسمانی بجلی گرنے سے 12 اموات اگرچہ مون سون کے موسم کے دوران انڈیا کے مشرقی حصے میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات بہت عام ہیں لیکن ایک ہی دن میں اتنا زیادہ بجلی گرنا غیرمعمولی ہے۔