پاکستان پاکستان میں سیاست دانوں پر مقدمے ختم کیوں ہو جاتے ہیں؟ قانون دانوں کا کہنا ہے کہ عدالت کسی کی خواہش پر سزا نہیں دے سکتی اور جب ثبوت معیار پر پورا نہیں اترتے تو ملزمان بری ہو جاتے ہیں۔