سوشل ’ٹک ٹاک‘ کے ساتھ میوزک سٹریمنگ بھی؟ رپورٹس کے مطابق ٹک ٹاک کی مالک کمپنی ’بائٹ ڈانس‘ رواں سال کے اختتام سے پہلے میوزک سٹریمنگ کے لیے اپنے نئے پلیٹ فارم کا آغاز کر دے گی۔