بنگلہ دیش میں ملازمتوں میں کوٹے کے خلاف احتجاج میں نصف درجن طلبہ رہنماؤں سمیت ہزاروں مظاہرین جیلوں میں قید ہیں جن کی رہائی کے لیے طلبہ تنظیموں نے دوبارہ سڑکوں پر آنے کا عندیہ دیا ہے۔
مواصلات
پانچ دریاؤں کے ملاپ کا تصور ہی انسانی ذہن کے لیے دلچسپی کا حامل ہے جس کی وجہ سے ملک بھر کے دوردراز علاقوں سے لوگ یہاں کھنچے چلے آتے ہیں۔