سٹائل وکٹوریا سیکرٹ کا فیشن شو اس سال کیوں نہیں ہو رہا؟ خواتین کے زیرجاموں کے حوالے سے شہرت رکھنے والی اس برانڈ کے رنگا رنگ فیشن شو میں دنیا کی ٹاپ ماڈلز حصہ لیتی ہیں۔