پاکستان سات بسوں کے صرف چار ڈرائیور، خواتین کنڈیکٹرز بھی فارغ منصوبے کے ذمہ داروں کا کہنا ہے کہ گلابی بسیں چلانے سے ان کو پچھلے آٹھ مہینوں میں 40 لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔