آرٹ عوام جوڑتے ہیں، حکومتیں بانٹتی ہیں: انڈین اداکار لاہور میں جاری فیض فیسٹیول میں میں شریک انڈین اداکار کا کہنا تھا: ’لاہور جیسا خوبصورت شہر اور پیار کرنے والے لوگ پورے جنوبی ایشا میں نہیں ہیں۔‘