سیاست 190 ملین کیس: عمران خان، بشری بی بی کو کن سوالوں کے جواب دینے ہیں؟ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے عمران خان اور بشری بی بی کو گذشتہ سماعت میں 14 صفحات پر مشتمل دفعہ 342 کا سوال نامہ فراہم کیا تھا۔