ٹی وی ’عہدِ وفا‘ اداروں کی نہیں چار دوستوں کی کہانی تھی: مصطفیٰ آفریدی آئی ایس پی آر اور مومنہ درید پروڈکشنز کی مشترکہ پیشکش ڈراما سیریل ’عہدِ وفا‘ بالآخر اختتام پذیر ہوا لیکن اپنے پیچھے چند اہم سوال چھوڑ گیا۔