دنیا رہائش کے اعتبار سے آکلینڈ دنیا کا پہلا اور دمشق آخری شہر کرونا وبا سے نمٹنے کی بھرپور کوششوں کی بدولت اس سروے میں ایشیا پیسیفک کے شہروں نے 10 پوزیشنیں حاصل کی ہیں۔