کھیل پاکستان آسٹریلیا: ڈے نائٹ ٹیسٹ میں کون کسے تارے دکھائے گا؟ آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو چار دنوں میں یکطرفہ طور پر شکست دے چکا ہے اور دوسرے ٹیسٹ میچ میں جیتنے کے قوی امکانات کے باوجود میزبان ٹیم مطمئن نظر نہیں آ رہی۔