نقطۂ نظر بلوچستان اور ڈسپرین کی گولی! سیاسی رہنماؤں نے خلا پیدا کر دیا ہے، یہ خلا پُر نہ کیا گیا تو یہ جگہ آئین سے روگردانی کرنے والے پورا کریں گے۔