سٹائل ’لان‘ کی بہاروں پر چھایا ہے کون سا رنگ؟ اس سال نیلا رنگ ہر فیشن بوتیک کی زینت بنا ہوا ہے، لیکن گذشتہ سال کے برعکس ڈیجیٹل پرنٹس اس مرتبہ کچھ زیادہ پسند نہیں کیے جارہے۔